اننت ناگ: جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اننت ناگ پولیس نے ڈورو علاقے میں دو افراد کو 1 پستول، 1 میگزین اور 11 پستول کے راؤنڈ سمیت مجرمانہ مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ Two persons Along with Ammunition Arrested in Anantnag
پولیس نے گرفتار کیے گئے افراد کی شناخت راحیل احمد ملک ولد گلزار احمد ملک اور شبیر احمد راتھر ولد غلام حسن راتھر کے طور پر کی ہے۔ دونوں محمود آباد کے رہائشی ہیں۔اننت ناگ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر نمبر 51/2022 پولیس سٹیشن ڈورو میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔