ETV Bharat / state

اننت ناگ میں سڑک حادثہ، 2 افراد زخمی - جموں و کشمیر

زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لئے فوری طور پر ضلع اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 8:58 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں اقبال آباد کے مقام پر ایک سڑک حادثہ کے دوران دو افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک الٹو کار کے پی روڈ اقبال آباد کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرائی جس دوران کار میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی پہچان چک پہرو کے رہنے والے فیروز احمد میر، زاہد احمد لون کے بطور ہوئی ہے۔

زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لئے فوری طور پر ضلع اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.