ETV Bharat / state

اننت ناگ میں فکی سے بھرے دو تھیلے ضبط - فکی سے بھرے دو تھیلے ضبط

پولیس نے گاڑی کو بھی تحویل میں لے کر اس سلسلے میں باضابطہ طور پر ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

drugs were seized in Anantnag
drugs were seized in Anantnag
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 8:46 PM IST

اننت ناگ پولیس نے ایک مصدقہ اطلاع کی بنا پر جنرل بس اسٹینڈ کے قریب فکی سے بھرے دو تھیلوں کو برآمد کر کے ملزمین کو حراست میں لے لیا ہے۔

اننت ناگ میں فکی سے بھرے دو تھیلے ضبط

تفصیلات کے مطابق یہ فکی اننت ناگ سے سنگم بیجھی جا رہی تھی اور پولیس نے ایک مصدقہ اطلاع کے بعد ایک گاڑی کو روک کر تلاشی کے دوران فکی کو ضبط کیا۔

پولیس نے گاڑی کو بھی تحویل میں لے کر اس سلسلے میں باضابطہ طور پر ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق اسطرح کی منشیات مخالف کاروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہینگی اور لوگوں سے اس حوالے سے تعاون بھی طلب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
متھرا: شاہی عید گاہ میں ہنومان چالیسہ کا پاٹھ، ملزمین گرفتار

پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والے افراد کو باز آنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.