ETV Bharat / state

بانہال - قاضی گنڈ فور لین ٹنل پر ٹرائل رن کا کامیاب تجربہ - ٹریفک کی آمد و رفت

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر تعمیر کی جارہی بانہال - قاضی گنڈ فور لین ٹنل پر ٹرائل رن کا کامیاب تجربہ کیا گیا، آفیشلز کے مطابق ٹنل کو عنقریب ہی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بحال کیا جائے گا۔

بانہال - قاضی گنڈ فور لین ٹنل پر ٹرائل رن کا کامیاب تجربہ

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 10:56 AM IST

آٹھ کلومیٹر لمبی فور لین قاضی گنڈ - بانہال ٹنل کے سبب سرینگر سے جموں کی مسافت میں قریب 20 کلو میٹر کی کمی واقع ہوگی۔

sfd
asdf

ماہرین کے مطابق دو ہزار ایک سو (2,100) کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی گئی فور لین ٹنل سردیوں خصوصاً برف باری کے ایام میں بھی ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے کھلی رہے گی۔ جس کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر سفر مزید آسان ہو پائے گا۔

قابلِ ذکر ہے کہ جون 2011 میں فور لین ٹنل پر کام شروع کیا گیا تھا جسے رواں برس مارچ میں پایہ تکمیل کو پہنچانا تھا۔

مزید پڑھیں: سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثہ، 3 افراد زخمی

آفیشلز کے مطابق ٹرائل رن کے کامیاب تجربے کے بعد ٹنل کو عنقریب ہی ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بحال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.