ایس این ڈی این سومو اسٹینڈ سے وابستہ ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ جی پی ایس اور ٹول ٹیکس کو فی الفور ختم کیا جائے۔ اگر ٹول ٹیکس کو ختم نہیں کیا گیا تو ہم مجبوراً ریاست گیر احتجاج کریں گے۔
ٹرانسپورٹرز نے مرکزی حکومت و ریاستی گورنر سے روزگار بچانے کے لیے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔