ETV Bharat / state

اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے تربیتی کیمپ

تقریب میں ایسے نوجوانوں کی ستائش کی گئی جہنوں نے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام میں تربیت حاصل کی تھی۔

Camp
تربیتی کیمپ
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 9:30 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع ہیڈکواٹر اننت ناگ سے تقریبا 60 کلومیٹر دور کپرن علاقے میں اسکل ڈیولپمنٹ اور اولانچ ریسکیو کارڈر کے سلسلے میں فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں کمانڈر دو سیکٹر آر آر بریگیڈیئر وی ایس ٹھاکر اور سی او 19 آر آر کرنل دھرمیندرا یادو و دیگر افسران بھی موجود تھے۔

تربیتی کیمپ

اس کے علاوہ علاقے کے سرپنچ و معزز شخصیات بھی تقریب میں موجود تھے۔ اس موقع پر مختلف تربیتی پروگراموں میں شرکت کرنے والے نوجوانوں میں اسناد تقسیم کیے گئے اور نوجوانوں کو اس طرح کے پروگراموں میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے پر زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈگری کالج کھنہ بل کے احاطے میں طلبا کا احتجاج

تقریب میں ایسے نوجوانوں کی تعریف کی گئی جہنوں نے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام میں تربیت حاصل کی تھی۔ آخر پر علاقے کے کام کر رہے اولانچ ریسکسو ٹیم کو بھی انعامات سے نوازا گیا جہنونے نے حالیہ برف باری میں جان فشانی سے کام کیا تھا۔ علاقے کے لوگوں نے فوج کی اس طرح کی کوشش کی کافی ستائش بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.