ETV Bharat / state

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائی - جموں و کشمیر

جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے نیلندروس کے مقام پر ٹریفک پولیس کی جانب سے آج ایک مہم چلائی گئی۔ جس دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائی
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائی
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 4:05 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک اننت ناگ رخسار احمد نے کہا کہ یہ مہم پچھلے کئی دنوں سے چلائی جا رہی ہے تاکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائی

رخسار کا کہنا تھا کہ یہاں کے ڈرائیور ناجائز فائدہ اٹھا کر لوگوں سے دگنا کرایا وصول کر لیتے ہیں اور گاڑیوں میں کافی زیادہ اوور لوڈنگ بھی ہوتی ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے اس مہم کے دوران دستاویزات اور ضروری لوازمات کی جانچ پڑتال کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کے بارے میں بچاؤ اور احتیاتی تدابیر کے بارے میں بھی ڈرائیور صاحبان کو بیدار کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی رہنما کے گھر پر حملہ

انہوں نے کہا کہ کووڈ 19 کی گائڈ لائن کو نظر انداز کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی جاری رہی گی۔ اس سلسلے میں متعدد گاڑیوں کا چالان کیا گیا۔ دریں اثنا لوگوں نے ٹریفک پولیس کے اس اقدام کی کافی سرہانہ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.