ETV Bharat / state

Tourist Drowned in Pahalgam: پہلگام میں سیاح ڈوب کر ہلاک - بیتاب وادی پہلگام

مشہور سیاحتی مقامی پہلکام میں ایک غیر مقامی سیاح دریا لدر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ مرنے والے شخص کی شناخت اتراکھنڈ کے کرتکی سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ Tourist Drowned in Pahalgam

tourist-drowned-at-pahalgam-dies
پہلگام میں سیاح ڈوب کر ہلاک
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 7:12 PM IST

پہلگام: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پہلگام علاقے میں ہفتہ کی دوپہر اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والا ایک سیاح بیتاب وادی میں نالہ لدر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ مرنے والے شخص کی شناخت اتراکھنڈ کے رہنے والے کرتکی سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ Tourist Drowned in Pahalgam

واقعے کے فوری بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر دریا لڈر میں ریسکیو آپریشن شروع کیا اور کافی مشقت کے بعد سیاح کی لاش کو دریا سے نکال لیا۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے پہلگام سپتال منتقل کیا گیا۔ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کیا جائے گا۔ وہیں پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحققات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.