پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے جندوال علاقے میں دورانہ شب چوروں نے بھیڑ چوری کی واردات انجام دی۔ چوروں نے محمد یوسف بھٹ ولد غلام قادر کے گئو خانہ سے 12 بھیڑ چوری کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق گئو خانہ میں 18 بھیڑ موجود تھیں۔ چوروں نے رات کے دوران گئو خانہ کی ایک دیوار کو توڑ کر واردات انجام دی۔Sheep Theft In Pulwama
مزید پڑھیں: Bear Kills Sheep in Ganderbal: ریچھ کے حملہ میں دو بھیڑ ہلاک
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔