ETV Bharat / state

Tehsildar Pahalgam Meets Families of Students Stranded in Ukraine: تحصیلدار پہلگام کی یوکرین میں پھنسے طلبہ کے اہل خانہ سے ملاقات

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 6:30 PM IST

یوکرین میں درماندہ ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے اہل خانہ کے ساتھ تحصیلدار پہلگام نے کی ملاقات کرکے Tehsildar Pahalgam Meets Families of Students Stranded in Ukraineانہیں حکومت کی جانب سے طلبہ کو واپس وطن لائے جانے کے حوالے سے اٹھائے جا رہے اقدامات سے آگاہ کیا۔

Tehsildar Pahalgam Meets Families of Students Stranded in Ukraine: تحصیلدار پہلگام کی یوکرین میں پھنسے طلبہ کے اہل خانہ سے ملاقات
Tehsildar Pahalgam Meets Families of Students Stranded in Ukraine: تحصیلدار پہلگام کی یوکرین میں پھنسے طلبہ کے اہل خانہ سے ملاقات

تحصیلدار پہلگام ڈاکٹر محمد حسین میر نے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے یوکرین میں درماندہ دو طلبہ - ثقلین علی بٹ، اور میر سحر النساء - کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات Tehsildar Pahalgam Meets Families of Students Stranded in Ukraineکی۔

ضلع اننت ناگ کے صوفی پورہ، سلر علاقے سے تعلق رکھنے والے ثقلین علی اور سحر النساء یوکرین میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

تحصیلدار پہلگام نے درماندہ طلبہ کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کرکے انہیں حکومت کی جانب سے طلبہ کو بحفاظت واپس لائے جانے کے حوالے سے اٹھائے جا رہے اقدامات سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ یوٹی انتظامیہ مرکزی وزارت خارجہ کے ساتھ برابر رابطے میں ہے اور کشمیری طلبہ Kashmiri Students Stranded in Ukraineسمیت بھارت کے سبھی شہریوں خاص کر طلبہ کو وطن واپس لائے جانے کے لیے وعدہ بند ہے۔

واضح رہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے Russia Ukraine Warکے بعد یوکرین میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کے والدین کی جانب سے حکومت سے درماندہ کشمیری طلبہ کی صحیح سلامت وطن واپسی کے حوالے سے گزارشات کی جا رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.