ETV Bharat / state

Teachers Protest in Achabal اچھہ بل، اننت ناگ میں ٹیچرز فورم کا احتجاج

جموں و کشمیر ٹیچرز فورم کی جانب سے اپنی مانگوں کو لیکر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ Teachers Forum Continues Protest Across Kashmir

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 4:19 PM IST

a
a

اننت ناگ: جموں کشمیر ٹیچرز فورم ضلع اننت ناگ کی جانب سے مختلف مانگوں کو لے کر اچھہ بل کیفٹیریا پارک میں ایک کینڈل مارچ کے ذریعے احتجاج کیا۔ احتجاج میں ضلع اننت ناگ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سرکاری اساتذہ کی ایک خاصی تعداد نے شرکت ی۔ اساتذہ کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے محنت اور تندہی سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں تاہم اس کے باوجود انہیں پروموشن، اجرتوں میں اضافہ اور اولڈ پنشن اسکیم سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ Teacher forum Holds Candle March Protest in Anantnag

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ سی پی ڈبلیو سمیت یومیہ اجرت پر کام کر رہے دیگر عارضی ملازمین کو مستقل نہیں کیا جا رہا ہے جس کے سبب ملازمین کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قلیل تنخواہ کے سب انہیں اہل وعیال کی کفالت کرنے میں کافی دشواری ہوتی ہے، اور مہنگائی کے اس دور میں بڑی مشکل سے ان کا گزارا ہو پتا ہے۔ انہوںنے دعویٰ کیا کہ بعض اوقات وہ اپنے بچوں کی فیس ادا کرنے سے بھی قاصر رہتے ہیں۔‘‘

احتجاج میں شرکت کرنے والے اساتذہ نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ان کی جائز مانگوں کی طرف غور کریں تاکہ تمام اساتذہ کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.