ETV Bharat / state

اننت ناگ: بچوں کا ڈی ایم آفس کے سامنے احتجاج - شیشتر گام

محکمہ تعلیم نے بچوں کے اسکول کو دوسرے گاؤں میں منتقل کیا ہے۔

protest
احتجاج
author img

By

Published : Mar 18, 2021, 4:17 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد میں اسکولی بچوں نے والدین کے ہمراہ اسکول عمارت نہ ہونے کے سلسلے میں ایس ڈی ایم آفس کے سامنے احتجاج کیا۔

احتجاج

طلبا نے کہا کہ محکمہ تعلیم نے ان کا اسکول گاؤں شیشتر گام سے تقریباً ایک کلو میٹر دور دوسرے اسکول منتقل کردیا ہے جس کی وجہ سے انہیں پرُخطر راستوں سے اسکول جانا پڑتا ہے، جہاں جنگلی جانور اکثر و بیشتر گھومتے رہتے ہیں۔

احتجاج کر رہے طلبا نے مطالبہ کیا کہ اسکول گاؤں میں ہی چلایا جائے تاکہ انہیں پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.