ETV Bharat / state

Stones Pelted on Police in Anantnag: اننت ناگ میں نماز عیدالفطر کے بعد پتھراؤ - Stones Pelted on Police in Anantnag

اننت ناگ کے جنگلات منڈی علاقے میں نماز عیدالفطر ادا کرنے کے بعد نوجوانوں نے سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس پر پتھراؤ کیا۔ Stones Pelted on Police in Anantnag

اننت ناگ میں نماز عید کے بعد پتھراؤ
اننت ناگ میں نماز عید کے بعد پتھراؤ
author img

By

Published : May 3, 2022, 12:26 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے جنگلاتی منڈی علاقے میں اس وقت حالات کشیدہ ہو گئے جب نماز عیدالفطر ادا کرنے کے بعد نوجوانوں نے سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس پر پتھراؤ کیا۔ اس دوران پولیس جوانوں نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔ پولیس نے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے پتھراؤ کرنے والوں کو منتشر کرکے حالات پر قابو پایا اور اب ضلع میں حالات پرامن ہیں۔ Stones pelted on police after Eid prayer in Anantnag

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.