ETV Bharat / state

کانگریس قافلہ پر پتھراؤ - soaf shali stone pelting news

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے صوف شالی علاقہ میں کانگریس کے قافلہ پر پتھراؤ کی خبر ہے۔

صوف شالی علاقہ میں کانگریس قافلہ پر پتھراؤ

author img

By

Published : Dec 9, 2020, 10:52 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے صوف شالی علاقہ میں کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر پیرزادہ محمد سید کی قیادت میں ڈی ڈی سی انتخابات کے پیش نظر ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

اجلاس کے اختتام پذیر ہونے کے بعد جیسے ہی کانگریس رہنماؤں کا قافلہ مذکورہ مقام سے روانہ ہوا ویسے ہی پتھر بازوں نے قافلہ پر پتھر برسانا شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ڈی ڈی سی انتخابات : پانچویں مرحلے پر ایک نظر

اس معاملے میں تا حال کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے تاہم کئی گاڈیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.