ETV Bharat / state

Brick Klin Association Staged Protest in Anantnag: اینٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کا مطالبہ

اینٹ بھٹہ مالکان Brick Klin Association Staged Protest in Anantnagنے انتظامیہ سے نرخ نامے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے اینٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اننت ناگ کے وزیر باغ میں خاموش احتجاج
اننت ناگ کے وزیر باغ میں خاموش احتجاج
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 1:40 PM IST

ساؤتھ کشمیر برک کلن ایسوسی ایشن نے ضلع اننت ناگ کے وزیر باغ میں خاموش احتجاج درج کیا۔ South Kashmir Brick Klin Association Staged Protest احتجاجیوں نے ضلع انتظامیہ کی جانب سے مقرر کیے گئے ریٹ لسٹ پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے، احتجاجیوں کے مطابق اینٹوں کو تیار کرنے کے لیے خام مال مہنگے داموں مل رہا ہے جس وجہ سے اینٹ بھٹہ مالکان کو انتظامیہ کی جانب سے مقرر کیے گئے ریٹ لسٹ کے مطابق اینٹیں فروخت کرنے سے نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

ساؤتھ کشمیر برک کلن ایسوسی ایشن کا اننت ناگ میں خاموش احتجاج

اینٹ بھٹہ ایسوسی ایشن کے صدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انتظامیہ کی جانب سے مقرر کیے گئے نرخ ناموں پر اینٹیں فروخت کرنے سے اینٹ بھٹہ مالکان کو نفع کے بجائے نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ Brick Klin Association Staged Protest in Anantnagانہوں نے ضلع انتظامیہ سے اینٹوں کی فروخت کے لیے مقررہ کردہ نرخ نامہ پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

احتجاج کر رہے اینٹ بھٹہ مالکان کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کے پیش نظر عائد لاک ڈائون کے دوران دیگر صنعتوں کی طرح اینٹ بھٹہ صنعت کو بھی شدید مشکلات و دشواروں کا سامنا رہا ہے، انہوں نے اینٹوں کے مقرر کردہ نرخ نامے پر نظر ثانی کرتے ہوئے انتظامیہ سے اینٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.