جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ اننت ناگ کے روح منگہال Ruhoo Monghal area of Anantnag علاقہ میں سینیر سماجی و سیاسی رہنما عمران امین شاہSocio-Political leader Imran Shah کارکنوں کے ایک اجلاس Workers Meet سے خطاب کرتے ہوئے کہا کشمیر میں حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی حکومت کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت ہے ۔
سینیر سماجی و سیاسی رہنما عمران امین شاہ نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں Kashmiri youth کو بندوق کی راہ ترک کرانے اور حالات کو سازگار بنانے میں مرکزی حکومت کو اعتماد سازی تیار کرنے کی سخت ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں : Public Meeting: 'جموں و کشمیر کا سیاسی استحصال ختم کرنے کیلئے اسمبلی انتخابات کا انعقاد لازمی'
انہوں نے کہا کہ کشمیری میں بڑھتی بے روز گاری اور موجودہ حالات نے یہاں نوجوان کو مین اسٹریم سے دور کر دیا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ غلط راستہ اختیار کرنے کے بجائے حالات سے مقابلہ کریں۔جبکہ جلد انتخابات کے انعقاد کے لیے نیشنل کانفرنس کو ڈی لیمیٹیشن عمل کا حصہ بننا چاہیے۔