ETV Bharat / state

Prosthetic Aid Distributed Among Beneficiaries: محکمہ سماجی بہبود نے مستحق افراد میں مصنوعی آلات تقسیم کیے - LATEST NEWS ANANTNAG

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ گلزار احمد نے آج ضلع اننت ناگ میں مختلف سرکاری اسکیموں کے ذریعہ اندراج شدہ مستحق افراد میں مصنوعی امدادی آلات تقسیم کئے۔ مستحقین میں 1 وہیل چیئر، 1 واکر بیساکھی اور 6 سماعت کے آلات تقسیم کیے گئے۔ Prosthetic Aid Distributed Among Beneficiaries

Social Welfare Anantnag distributes Prosthetic Aid among beneficiaries
محکمہ سماجی بہبود نے مستحق افراد میں مصنوعی آلات تقسیم کیے
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 9:09 PM IST

اننت ناگ: محکمہ سماجی بہبود اننت ناگ نے مختلف سرکاری اسکیموں سے استفادہ کرنے والے مستحق افراد میں مصنوعی امداد تقسیم کیے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ، گلزار احمد نے مختلف سرکاری اسکیموں کے ذریعہ اندراج شدہ مستحق افراد میں مصنوعی امدادی آلات تقسیم کیے۔ Prosthetic Aid Distributed Among Beneficiaries

اے ڈی سی نے کہا کہ یہ آلات خصوصی طور پر معذور افراد کو بہ آسانی اپنی زندگی گزارنے میں مدد فراہم کریں گے۔ انہوں نے ضرورت مند لوگوں سے اپیل کی کہ وہ خود کو محکمہ میں رجسٹر کریں اور استفادہ حاصل کریں۔

مزید پڑھیں:

گلزار احمد نے محکمہ کو مزید ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس اسکیم کے تعلق سے ضلع کے مختلف حصوں میں بیداری کی جائے۔ مستحقین میں 1 وہیل چیئر، 1 واکر بیساکھی اور 6 سماعت کے آلات تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.