ETV Bharat / state

Snowfall Continues in Anantnag: اننت ناگ میں مسلسل برفباری سے لوگ پریشان - مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر

اننت ناگ میں مسلسل برفباری Snowfall Continues in Anantnag کی وجہ سے لوگوں کا گھروں سے نکلنا اور مسافروں کو سفر کرنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔

وادی کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ میں برفباری کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 7:20 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ان دنوں برفباری Snowfall in Jammu and Kashmir جاری ہے، اس وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

وادی کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ میں برفباری کا سلسلہ جاری

وہیں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں گزشتہ شام سے ہی میدانی و بالائی علاقوں میں تازه برف باری کے بعد عام زندگی کافی متاثر ہو گئی ہے۔ جبکہ دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے بعد سردی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری

اننت ناگ و دیگر قصبہ جات میں برف باری کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور کچھ قصبہ جات میں ابھی برف ہٹائی نہیں گئی ہے۔ جبکہ کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی بھی جمع ہو گیا ہے۔ اس ضمن میں لوگوں کا کہنا ہے کہ بیشتر علاقوں میں بجلی سپلائی بھی متاثر ہے جس کی وجہ سے انہیں مزید دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.