ETV Bharat / state

اننت ناگ میں برفباری - people are suffering

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں آج دوبارہ برفباری ہوئی۔

اننت ناگ میں برفباری
اننت ناگ میں برفباری
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 9:08 PM IST

ضلع کے ویری ناگ پہلگام اور دیگر علاقوں میں برفباری سے لوگوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

اننت ناگ میں برفباری

ادھر سرینگر جموں قومی شاہراہ پھر ایک بار مسلسل ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند ہے، شاہراہ پر مسافربردار گاڑیوں اور ٹرکوں کی لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ مسافر و ڈرائیور شاہراہ کے کھلنے کے منتظر ہیں۔

راستے میں پھنسے ہوئے ٹرک ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ ہم یہاں کئی روز سے ہیں۔ ہمارے پاس جو کھانا تھا وہ ختم ہو گیا ہے۔ اب ہم محض پانی پی کر کام چلا رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اب کسی بھی طرح سے گھر جانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ آپ کے ٹرک آگے نہیں جا سکتے۔ اگر ٹرک آگے جائیں گے تو پلٹ سکتے ہیں۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت ہم لوگوں کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے۔ اگر ایسا ہی رہا تو ہم مر جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.