اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ اور صوبہ جموں کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ کے درمیان سفید چادر سے ڈھکے مرگن ٹاپ رابطہ سڑک پر برف ہٹانے کا کام گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔ مختلف محکموں کے اشتراک سے مرگن ٹاپ تک رابطہ سڑک سے برف ہٹانے کا کام شدومد سے جاری ہے۔Snow Clearance On Margantop
انہوں نے کہا کہ کوکرناگ سے مرگن ٹاپ تک رابطہ سڑک سے پوری طرح سے ہٹایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مڑواہ کی تحصیل انتظامیہ کی جانب سے بھی وہ برف ہٹانے میں لگے ہوئے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ چند روز کے اندر مذکورہ سڑک کو ٹریفک کی آواجاہی کے لئے بحال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: Government Ignore to Rescue Chacha: موت کی وادی کے ریسکیو چاچا حکومت کی نظروں سے اوجھل