ETV Bharat / state

SIU attached Property کوکرناگ میں مبینہ طور ملیٹنسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ملزم کا مکان منسلک - کوکرناگ میں عسکریت پسند کا مکان منسلک

اسٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقہ میں پیر کے روز مبینہ طور ملیٹنسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے پاداش میں ایک ملزم کے مکان کو منسلک کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Mar 13, 2023, 4:24 PM IST

کوکرناگ میں مبینہ طور ملیٹنسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ملزم کا مکان منسلک

کوکرناگ: ایس آئی یو نے اننت ناگ میں عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ایک ملزم کا گھر ضبط کرلیا۔ایس آئی یو نے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں محمد اسحاق ملک ولد محمد سیف اللہ ملک ساکنہ دھنویٹ پورہ کوکرناگ کے گھر کو جو مبینہ طور پر عسکریت پسند سرگرمیوں میں ملوث تھا کے رہائشی مکان کو منسلک کیا ہے۔ ایس آئی یو نے اسے دفعہ 25 یو پی اے کے تحت منسلک کیا ہے۔

ایس آئی یو کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انوسٹی گیشن یونٹ نے یو اے (پی) اے کی دفعہ25 کے تحت محمد اسحاق ملک ولد محمد سیف اللہ ملک ساکن دھنوتی پورہ کوکر ناگ کے گھر کو مبینہ طور پر ملیٹنسی سے متعلق سرگرمیوں ملوث ہونے پر منسلک کر دیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ملزم ایف آئی آر نمبر 103/2022 زیر سیکشن 307 آئی پی سی،7/27 آرمز ایکٹ 18,20,23,38 یو اے (پی) اے ایکٹ کے کیس میں ملوث ہے اور ضلع جیل اننت ناگ میں بند ہے۔

مزید پڑھیں: Attached Residential Houses in Srinagar سرینگر اور اننت ناگ میں ایس آئی یو کی جانب سے چار رہائشی مکانات منسلک

بیان میں کہا گیا کہ ’ایس آئی یو نے سکیورٹی اہلکاروں کی ایک ٹیم کے ساتھ مخصوص جگہ پر جاکر مقامی سرپنچوں، پنچوں اور چوکیداروں کی موجودگی میں اس مکان پر نوٹس چسپاں کیا‘۔نوٹس کے مطابق مالک مکان کو اتھارٹی کی اجازت کے بغیر اس مکان کی منتقلی یا اس کو لیز پر دینے، بیچنے، اس کی نوعیت کو تبدیل کرنے یا اس کو کسی بھی طریقے سے ڈیل کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.