ETV Bharat / state

Rescue Operation at Sinthan Top: برف باری میں پھنسے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا

جنوبی کشمیر کے سنتھن ٹاپ Sinthan Top پر گذشتہ روز تقریباً ایک فٹ برفباری ہوئی، جس کی وجہ سے شاہراہ پر چلنے والے افراد کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہیں ایک گاڑی میں پھنسے ہوئے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ Several Stranded Persons Rescued From Sinthan Top

Rescue Operation at Sinthan Top: برف باری میں پھنسے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا
Rescue Operation at Sinthan Top: برف باری میں پھنسے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا
author img

By

Published : Apr 27, 2022, 8:30 PM IST

اننت ناگ: صوبہ و جموں کی ضلع انتظامیہ اننت ناگ، کشتواڑ ضلع انتظامیہ، این ایچ آئی ڈی سی ایل، فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے ریسکیو آپریشن Several Stranded Persons Rescued From Sinthan Top کے ذریعہ سنتھن کے نزدیک سے سات شہریوں کو بچایا، جو حالیہ برف باری کی وجہ سے پھنسے ہوئے تھے۔

Rescue Operation at Sinthan Top: برف باری میں پھنسے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کے لیے پولیس کا ریسکیو آپریشن

سنتھن پر پھنسے ہوئے لوگوں نے دونوں اضلاع کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم تقریباً دن کے 3 بجے سنتھن ٹاپ پر برفباری Snowfall on Santhan Top کی وجہ سے پھنس گئے۔ ہم نے انتظامیہ کو مطلع کیا، جس کے بعد دونوں اضلاع کی انتظامیہ حرکت میں آئی اور علاقے میں ریسکیو آپریشن شروع کیا، جس سے ہماری جان بچ پائی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی پیش گوئی کی تھی کہ وادی کے کئی میدانی علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے، جب کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.