اننت ناگ: قصبہ اننت ناگ میں محکمہ خوراک کی جانب سے مہنگے قیمتوں میں گوشت فروخت کرنے پر قصابوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی۔ اس دوران محکمے نے کارروائی کے دوران سات قصابوں کی دکانوں کو سیل کرکے ان کے خلاف معاملہ درج کیا گیا۔Mutton Shops Sealed in Aanntnag
انہوں نے کہا کہ کارروائی کے دوران خلاف ورزی کرنے والے آٹھ قصابوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی اور ان کی دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ جائزہ لینے کے بعد یہ پایا گیا کہ مزکورہ قصاب گوشت 650 سے 700 روپئے فی کلو تک فروخت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور کالا بازاری کرنے والے افراد کو بخشا نہیں جائے گا اور ان کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: Inflation During Winters in kashmir مہنگائی کی مار سے عوام کا حال بے حال