ETV Bharat / state

BJP leader Sufi Yousuf on Mehbooba Mufti: 'محبوبہ مفتی کا دہلی میں احتجاج محض ایک سیاسی ہتھکنڈا' - جموں کشمیر کے انتخابات

بی جے پی کے سینیئر لیڈر صوفی محمد یوسف Senior BJP Leader Sufi Yousuf نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی PDP President Mehbooba Mufti کے دہلی میں احتجاج Protest in Delhi کو محض ایک سیاسی ہتھکنڈا قرار دیا ہے۔

BJP leader Sufi Yousuf on Mehbooba Mufti: 'محبوبہ مفتی کا دہلی میں احتجاج محض ایک سیاسی ہتھکنڈا'

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 5:08 PM IST

اننت ناگ کے براکپورہ شانگس علاقہ میں پارٹی کارکنان کے اجلاس سے خطاب کے بعد صوفی یوسف BJP leader Sufi Yousuf نے کہا کہ بی جے پی نے پہلے ہی جموں کشمیر کے انتخابات Jammu and Kashmir Elections اور ریاستی درجے کے لیے حامی بھری ہے۔

BJP leader Sufi Yousuf on Mehbooba Mufti: 'محبوبہ مفتی کا دہلی میں احتجاج محض ایک سیاسی ہتھکنڈا'

ایسے میں محبوبہ مفتی بلاوجہ اس طرح کے مسائل اٹھا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اس وقت بھارتیہ جنتا پارٹی کی کاموں کے ذریعہ پہچان بن رہی ہے جو علاقائی پارٹیوں کو راس نہیں آرہی۔

ان کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ Union Home Minister Amit Shah نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کشمیر کے حالات سازگار ہوتے ہی اسٹیٹ کا درجہ دے دیا جائے گا۔ مگر پی ڈی پی کی صدر PDP President اس پر سیاست کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی پی اب ختم ہو گئی ہے۔ ان کے سینیئر رہنما دوسرے جماعتوں میں چلے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: PDP President Mehbooba Mufti at Jantar Mantar: پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کا جنتر منتر پر احتجاج

اس موقع پر پارٹی ضلع صدر ایڈوکیٹ سید وجاہت، لطیف خان، عابد ننگرو و دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا۔ لیڈران نے شانگس علاقہ میں این سی پی، پی ڈی پی اور کانگریس پارٹیوں NCP, PDP and Congress کی ساخت ختم ہونے کا دعوی کیا۔ وہیں اس موقع پر کئی سیاسی کارکنان نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.