ETV Bharat / state

اننت ناگ: سیلف ہیلپ گروپ کا ایک بار پھر سے احتجاج - دفتر تک ایک ریلی بھی نکالی گئی

سیلف ہیلپ گروپ سے وابستہ انجینیئرز اور ڈپلوما ہولڈرز نے اپنے مطالبات کو لیکر اننت ناگ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سیلف ہیلپ گروپ کا ایک بار پھر سے احتجاج
سیلف ہیلپ گروپ کا ایک بار پھر سے احتجاج
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 10:14 PM IST

مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے سرکار پر ان کا روزگار چھیننے کا الزام لگایا اور سپورٹس سٹیڈیم مہندی کدل سے ڈی سی دفتر تک ایک ریلی بھی نکالی گئی۔

سیلف ہیلپ گروپ کا ایک بار پھر سے احتجاج

مظاہرین نے ایل جی سے ان کے لیے مخصوص کوٹے کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ جبکہ ان کی بازآبادکاری کے حوالے سے بھی ایل جی انتظامیہ کو ٹھوس پالیسی اپنانے کی اپیل کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.