ETV Bharat / state

اننت ناگ میں دفعہ 144 نافذ

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ، کے کے سدھا نے ضلع میں لاک ڈاون کو مکمل طور نافذ کرنے کے سلسلہ میں ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔

ڈی سی کی جانب سے نیا حکمنامہ جاری
ڈی سی کی جانب سے نیا حکمنامہ جاری
author img

By

Published : May 29, 2020, 11:03 AM IST

حکمنامہ کے مطابق ضلع میں، سی آر پی سی کی دفعہ 144 اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ 2005 کے تحت سخت پابندیوں کا نفاظ عمل میں لانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

وہیں گزشتہ تمام کرفیو پاسز کو کالعدم قرار دیا کیا گیا ہے اور نئے پاسز اجراء کرنے کی ذمہ داری ایڈشنل ڈپٹی کمشنر کو سونپی گئی ہے

ڈی سی کی جانب سے نیا حکمنامہ جاری
ڈی سی کی جانب سے نیا حکمنامہ جاری

تاہم محکمہ صحت سے وابستہ افراد کے شناختی کارڈ کو کرفیو پاس تصور کیا جائے گا..تحصیلداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں لاک ڈاون کو سختی سے نافظ کریں اور حکمنامہ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائیں۔

یہ اقدامات عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی مفادات میں اٹھائے گئے ہیں..واضح رہے کہ، کے کے سدھا نے گزشتہ روز نئے ترقیاتی کمشنر برائے ضلع اننت ناگ کا عہدہ سنبھالا۔

اس سے قبل بشیر احمد ڈار نے قریب تین ماہ تک ضلع اننت ناگ میں اپنے فرائض انجام دیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.