ETV Bharat / state

Mushara Programme In Qazigund اننت ناگ میں ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے مشاعرے کا انعقاد

بائر سیکنڈری اسکول ویسو قاضی گنڈ میں ساہتیہ اکیڈمی دہلی کی جانب سے ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے میں مقامی شعراء، ادیبوں سمیت طلبہ و اساتذہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Mushara Programme In Qazigund

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 1, 2022, 8:47 PM IST

اننت ناگ:ضلع اننت ناگ کے بائر سیکنڈری اسکول ویسو قاضی گنڈ میں ساہتیہ اکیڈمی دہلی کی جانب سے ایک مشاعرے کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔اجلس میں کئی مقامی شعراء، ادیبوں سمیت طلبہ و اساتذہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Mushara Programme In Qazigund
یہ پروگرام گرام لوک کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس میں شعراء نے مختلف کلام خاص کر مزَاحیہ کلام پیش کرکے حاضرین کو محفوظ کیا۔

اننت ناگ میں ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے مشاعرے کا انعقاد
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے شاعر و ادیب علی شیدا نے کہا کہ ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے گرام لوک کے عنوان سے ہر گاؤں میں مشاعرے پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے، تاکہ شعرو شاعری کی اہمیت اور افادیت کو نئی نسل تک پہنچایا جائے،۔

انہوں نے کہا کہ ان پروگرامز کا مجموعی مقصد یہی ہے کہ طلبہ کو شعرو شاعری اور ادب کی جانب راغب کیا جائے۔انہوں نے طلبہ اور اساتذہ کے بھرپور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ساہتیہ اکیڈمی کے اس قدم کی سراہنا کی۔

مزید پڑھیں: All India Mushaira Organized in Lucknow: لکھنؤ میں کل ہند مشاعرے کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.