ETV Bharat / state

قاضی گنڈ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور زخمی - جموں و کشمری کے ضلع اننت

ڈمپر اور کار کی ٹکر کے بعد زخمی ڈرائیور کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

district
district
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 1:00 PM IST

جموں و کشمری کے ضلع اننت نگ میں قاضی گنڈ کے قریب جموں سے سرینگر آرہی چیسیز I20 گاڑی تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آہے ٹپر زیر نمبر JK03C 7339 کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آئی 20 گاڑی تباہ ہوگی جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ہے۔

قاضی گنڈ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور زخمی

زخمی ڈرائیور کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کی شناخت جاوید گوجر ولد خورشید احمد ساکنہ چھنی جموں کے طور پر ہوئی ہے۔ گاڑی جموں سے سرینگر کے ہونڈائی شوروم کے لئے جارہی تھی۔ پولیس نے معاملے کے متعلق کیس درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.