ETV Bharat / state

Motorcyclist Killed in Bijbehara اننت ناگ سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ہلاک - جنوبی کشمیر موٹر سائیکل سوار فوت

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک سڑک حادثہ کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار فوت ہو گیا۔ Motorcyclist Killed in Anantnag

Road Accident in Bijbehara Motorcyclist Killed

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 7:09 PM IST

اننت ناگ: ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقہ میں تیز رفتار مسافر بردار ٹیکسی کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق موٹرسائیکل زیر رجسٹریشن نمبر PB35U 8190 سمتھن، بجبہاڑہ کے مقام ایک تیز رفتار وین زیر رجسٹریشن نمبر DL5CF 2629 کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔Motorcyclist Killed in South Kashmir

حادثہ میں زخمی ہوئے موٹر سائیکل سوار کو فوری طور سب ضلع اسپتال بجبہاڑہ پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اُس کی موت واقع ہو چکی تھی۔ فوت ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت عاقب احمد ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکنہ نائینہ، سنگم کے طور پر ہوئی ہے۔Road Accident in Bijbehara Motorcyclist Killed

ادھر، اننت ناگ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں تحقیقات کے لیے ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ وہیں لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.