جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ہلر ڈورو شاہ آباد علاقے میں لوگوں نے حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
لوگوں کے مطابق قاضی گند ڈورو روڈ کو کشادہ بنانے کے لئے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت کام شروع کرنے کا فیصلہ عمل میں لایا گیا۔
شاہ آباد کے لوگوں نے معاوضہ کا مطالبہ کیا - jammu and kashmir
مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کے وہ سڑک کو کشادہ بنانے کے فیصلے سے خوش ہیں۔ مگر ضلع انتظامیہ زمین، باغات اور مکانوں کی معقول قیمت فراہم نہیں کر رہی ہے۔
شاہ آباد کے لوگوں نے معاوضہ کا مطالبہ کیا