ETV Bharat / state

اننت ناگ: جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہویہ کی تقریب منعقد - جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ

ضلع ترقیاتی کمشنر نے اپنے خطاب میں عوام کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آئندہ ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کیا اور ڈی ڈی سی ممبران کے رول پر بھی روشنی ڈالی۔

anantnag
anantnag
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 12:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 72ویں یوم جمہوریہ کی تقریب منعقد کی گئی، اس دوران ضلع ترقیاتی کشمنر نے قومی پرچم کو سلامی دی اور تقریب کا آغاز کیا۔

اس کے بعد مارچ پاسٹ اور کلچرل پروگرامز میں سکیورٹی فورسز اور طلبہ و عام عوام نے شرکت کی۔ مارچ پاسٹ میں پولیس، سی آر پی ایف اور ہوم گارڈ دستوں کے علاوہ نیشنل کیڈٹ کارپس و طالب علموں نے حصہ لیا۔

یوم جمہویہ کی تقریب منعقد

تقریب میں ڈی سی اننت ناگ کے علاوہ دیگر اعلی افسران اور ضلع ترقیاتی کونسل کے ممبران موجود رہے۔ ڈی سی نے اپنے خطاب میں عوام کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آئندہ ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کیا اور ڈی ڈی سی ممبران کے رول پر بھی روشنی ڈالی۔

تقریب میں مختلف علاقوں سے آئے نوجوانوں نے کلچرل پروگرامس میں حصہ لیا اور اپنے ثقافت و فنکاری کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیری 2 جی انٹرنیٹ سے بھی محروم

آج ملک بھر میں یوم جمہوریہ کی تقریب دھوم دھام منائی جا رہی ہے۔ وہیں جموں وکشمیر میں ضلعی اور تحصیلی سطح پر یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے، وادی میں ٹوجی انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.