ETV Bharat / state

Rains Lashes in Kashmir: کشمیر کے بیشترعلاقوں میں بارشیں اور تیز ہوائیں

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں آج سہ پہر کے بعد موسم نے کروٹ بدلی۔ وادی کے میدانی علاقوں میں درمیانہ درجے کی جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشیں ہوئی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں تک بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔ Rains Lashes in Kashmir

rain-and-gutsy-wind-storm-in-parts-of-kashmir
کشمیر کے بیشترعلاقوں میں بارشیں اور تیز ہوائیں
author img

By

Published : May 23, 2022, 11:02 PM IST

اننت ناگ: دو روز تک موسم میں بہتری آنے کے بعد پیر کی سہ پہر وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ Weather Update of Kashmir
اس وقت وادی کے میدانی علاقوں میں درمیانہ درجے کی جب کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ وادی میں پیر کے روز دوپہر تک دھوپ چھائی رہی تاہم دوپہر کے بعد آسمان میں بادل چھا گئے، کچھ دیر تک مطلع ابر آلود رہا اور سہ پہر کے بعد بارشوں کے ساتھ تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔Rains Lashes in Kashmir

کشمیر کے بیشترعلاقوں میں بارشیں اور تیز ہوائیں
وہیں جنوبی کشمیر کے کئی مقامات سمیت ضلع اننت ناگ اور بانہال کے کئی ایک مقامات پر تیز بارشوں کے ساتھ اولے پڑنے سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں تک بارشیں پڑنے کی پیشن گوئی کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.