ETV Bharat / state

Plantation Drive at Qazigund قاضی گنڈ میں محکمہ جنگلات کی شجر کاری مہم - محکمہ کا مقصد پورے UT میں ایک کروڑ پودے لگانے کا ہے

اس موقع پر ڈی ایف او نے کہا کہ محکمہ کا مقصد پورے UT میں ایک کروڑ پودے لگانا ہے تاکہ جموں و کشمیر کے جنگلات کا احاطہ کیا جا سکےPlantation Drive at Qazigund۔

قاضی گنڈ میں محکمہ جنگلات کی شجر کاری مہم

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 8:50 AM IST

ضلع اننت ناگ میں محکمہ سوائل کنزرویشن جنگلات نے آج گلاب باغ قاضی گنڈ میں '۔ہر گاؤں ہریالی" کے تحت شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ Plantation Drive under Har Gaon Haryali at Qazigund ۔

قاضی گنڈ میں محکمہ جنگلات کی شجر کاری مہم

ڈی ایف او سوائل کنزرویشن کولگام/اننت ناگ، محمد رمضان میر نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈی ایف او نے کہا کہ محکمہ کا مقصد پورے UT میں ایک کروڑ پودے لگانے کا ہے تاکہ UT کے جنگلات کا احاطہ کیا جا سکےSoil and Water conservation forest department Anantnag held plantation drive۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات کو بڑھانے کے لیے درخت لگانا سب سے اہم ہے۔ انہوں نے گرین جے اینڈ کے ڈرائیو اقدام کی وضاحت کی جس کے تحت محکمہ جنگلات شجرکاری کے لیے مختلف محکموں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔

یہ بھی پرھیں : Plantation Drive in Pahalgam: محکمہ جنگلات کی جانب سے پہلگام میں شجرکاری مہم

اس موقع پر ایس ایچ او قاضی گنڈ ریاض خان، زونل آفیسر، ڈورو اے ایس کمار اور دیگر پی آر آئیز نے اس مہم میں حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.