ETV Bharat / state

Protests in Seer Hamdan Anantnag: اننت ناگ کے سیر ہمدان میں احتجاج، پنچایتی راج اداروں کے قیام کا مطالبہ - علاقے کو پنچایتی زمرے میں لانے کی مانگ

مظاہرین نے الزام لگایا کہ گزشتہ کئی برسوں سے وہ علاقے میں میونسپل کمیٹی کو ختم کر کے علاقے کو پنچایتی زمرے میں لانے کی مانگ کر رہے ہیں۔ تاہم چند بااثر افراد کی وجہ سے انکی اس مانگ کی جانب سرکاری سطح پر کوئی سنوائی نہیں ہو پا رہی ہےLocals Demand Implementation of Panchayati Raj in the area ۔

اننت ناگ کے سیر ہمدان میں احتجاج
اننت ناگ کے سیر ہمدان میں احتجاج
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 8:49 AM IST

اننت ناگ کے سیر ہمدان کے باشندوں نے علاقے کو ڈی نوٹیفائی کر کے یہاں پر پنچایتی راج اداروں کے قیام کا مطالبہ کیا ہے Implementation of Panchayati Raj in the area۔

اس سلسلے میں لوگوں نے اپنے مطالبات کو لیکر سیر ہمدان میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ۔

اننت ناگ کے سیر ہمدان میں احتجاج

مظاہرین نے الزام لگایا کہ گزشتہ کئی برسوں سے وہ علاقے میں میونسپل کمیٹی کو ختم کر کے علاقے کو پنچایتی زمرے میں لانے کی مانگ کر رہے ہیں۔ تاہم چند بااثر افراد کی وجہ سے انکی اس مانگ کی جانب سرکاری سطح پر کوئی سنوائی نہیں ہو پا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : Protest Aginst PDD and Jal Shakti in Watdoor Brinty: وٹدور، برنٹی میں پی ڈی ڈی اور جل شکتی کے خلاف احتجاج

جبکہ علاقہ تعمیر و ترقی اور روزگار کے معاملے میں کافی پسماندہ ہے ۔ بعد میں انتظامیہ کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے لوگوں سے ملاقات کی اور انکے مطالبات کو حکومت تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی ۔ بعد میں لوگوں نے اس حوالے سے کمیٹی کو ایک میمورینڈم بھی پیش کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.