ETV Bharat / state

اننت ناگ: بجلی کی مسلسل کٹوتی کے خلاف احتجاج - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شنکرپورہ کے باشندوں نے بجلی کٹوتی پر محکمہ پاور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اننت ناگ: بجلی کی مسلسل کٹوتی کو لے کر احتجاج

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 5:10 PM IST

اننت ناگ ضلع کے شنکر پورہ، تلونی پورہ، ویری ناگ اور دولت آباد کے لوگوں نے بجلی کی سپلائی میں کٹوتی پر محکمہ پاور ڈویلپمنٹ (پی ڈی ڈی) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اننت ناگ: بجلی کی مسلسل کٹوتی کو لے کر احتجاج

ویری ناگ کے علاقے دولت آباد کے رہائشیوں نے علاقہ میں بجلی کی مسلسل کٹوتی پر کپورن ویری ناگ روڈ بلاک کردی، جب کہ تلونی پورہ ویری ناگ کے رہائشیوں نے بھی علاقے میں بار بار ٹرانسفارمر خراب ہونے پر پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

شنکر پورہ ڈورو کے رہائشیوں نے بھی شنکر پورہ میں بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

وہیں کئی گھنٹوں کے بعد پولیس نے یقین دہانی کی جس کے بعد لوگوں نے احتجاج ختم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: اسکول کی بچیاں سیاحتی مقام گلمرگ کی سیر کے لیے روانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.