ETV Bharat / state

Protest Against Sidhu Moose Wala killing : سدھو موسے والا کی ہلاکت پر اننت ناگ میں احتجاج

’’مظاہرین کا کہنا ہے کہ سدھو موسے والا کے قاتل کھلے عام گھوم رہے ہیں، پنجاب حکومت کو چاہئے کہ فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے سدھو موسے والا کے قاتلوں کو تلاش کرکے انہیں سخت سزا Sidhu Moose Wala killing, Kashmiri Sikhs protest دی جائے۔‘‘

سدھو موسے والا کی ہلاکت پر اننت ناگ میں احتجاج

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 5:47 PM IST

ریاست پنجاب کے معروف گلوکار سدھو موسے والا کی ہلاکت کے خلاف ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقے میں سکھ طبقے سے وابستہ افراد نے احتجاجی ریلی کا انعقاد عمل میں لایا۔ Protest Against Sidhu Moose Wala killing احتجاج میں شامل افراد نے سدھو موسے والا کو ’’نوجوانوں کے لیے نمونہ اور رول ماڈل‘‘ قرار دیکر انکے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

سدھو موسے والا کی ہلاکت پر اننت ناگ میں احتجاج

احتجاج میں شامل سکھ نوجوانوں نے پنجاب حکومت کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: ’’سدھو موسے والا کے قاتل کھلے عام گھوم رہے ہیں۔‘‘ Protest in Anantnag Against Killing of Sidhu Moose Walaانہوں نے پنجاب حکومت سے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے سدھو موسے والا کے قاتلوں کو تلاش کرکے انہیں سخت سزا دیے جانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقے میں رہائش پذیر سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے حصہ لیا۔

واضح رہے کہ سدھو موسے والا کو اتوار کے روز پنجاب میں ضلع مانسا کے جواہر علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ Protest in kashmir Against Sidhu Moose Wala Killing اسلحہ برداروں نے سدھو کی گاڑی پر 30 سے زائد گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں اسکی موت واقع ہوئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.