ETV Bharat / state

اننت ناگ میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاج - وسیم رضوی کو پھانسی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مذہبی تنظیم اتحاد اسلامی جموں وکشمیر کی جانب وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

اننت ناگ میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاج
اننت ناگ میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 15, 2021, 7:07 PM IST

اتحاد اسلامی جموں وکشمیر کے اراکین قصبہ اننت ناگ کے مٹن چوک میں جمع ہوئے اور قصبہ کے لالچوک تک ایک پر امن احتجاجی ریلی نکالی۔

اننت ناگ میں وسیم رضوی کے خلاف احتجاج

ریلی کے دوران وسیم رضوی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی اور رضوی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

تنظیم سے وابستہ علماء کرام نے کہا کہ ’’دنیا کی کوئی بھی طاقت مقدس قرآن مجید کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کر سکتی۔‘‘

انہوں نے حکومت سے ’’وسیم رضوی کو پھانسی‘‘ دیے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ وسیم رضوی نے قرآن مجید سے 26 آیتوں کو نکالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔

وسیم رضوی کی اس حرکت پر ملک بھر میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ مسلم رہنمائوں اور تنظیموں کی جانب سے وسیم رضوی کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.