ETV Bharat / state

آلودہ جھرنے، انتظامیہ بے خبر

مقامی لوگوں کے مطابق اب اس چشمہ میں لوگ کوڑا کرکٹ ڈال دیتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس چشمہ میں فینسنگ نہ ہونے کے باعث کتے یا دیگر جانور بھی گرتے رہتے ہیں۔

polluted water fall
آلودہ جھرنے
author img

By

Published : Mar 13, 2021, 7:08 PM IST

ضلع اننت ناگ سے تقریباً سات کلو میٹر کی دوری پر مٹن نامی علاقہ قائم ہے، علاقہ ہندو، مسلم اور سکھ اتحاد کا مرکز ہے۔ علاقہ میں قدرتی چشمہ موجود ہیں جہاں شام کو لوگ بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ چشمے کو جازب نظر بنانے کے لئے محکمہ سیاحت نے اس پر کروڑوں روپے صرف کئے، لیکن یہ چشمے صفائی نہ ہونے کی وجہ سے الودہ ہو چکے ہیں۔

آلودہ جھرنے

مقامی لوگوں کے مطابق مزکورہ چشمہ کے ارد گرد تیس چالیس سال قبل کئی فموارے لگائے گئے، جو آج تک بے سود ہی ثابت ہوئے، محکمہ سیاحت کی جانب سے اس چشمہ کی تعمیر و تجدید عمل میں لائی گئی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق ہر دو سال بعد اس چشمہ کی صفائی کی جاتی ہے، لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد یہ چشمہ پھر سے آلودہ ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب مقامی لوگ اس چشمہ میں کوڈا کرکٹ ڈال دیتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس چشمہ میں فینسنگ نہ ہونے کے باعث کتے یا دیگر جانور بھی گرتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بجبہاڑہ: خراب موسم سے باغ مالکان پریشان

مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اس چشمہ کو پھر سے تعمیر و تجدید کے لئے کوئی خواطر خواہ اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ چشمہ پر ایک پارک بنائی جائے، جبکہ کچھ حصہ میں چشمہ رکھا جائے، جس سے مقامی لوگ اس پارک میں سیر و تفریح کرنےکے لئے بھی آ سکیں اور اس علاقہ کی شانہ رفتہ بھی بحال ہو سکے۔

معاملے کی کیفیت کو دیھکتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے یہ مسلہ محکمہ سیاحت کے اسسٹنٹ ایگزیکیوٹیوں انجینئر ظہور احمد کی نونس میں لانا چاہا لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.