ETV Bharat / state

بجبہاڑہ کے مختلف علاقوں میں بیداری مہم - کورونا وائرس کے بارے میں خصوصی جانکاری

اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے لوگوں کو کورونا وائرس کے بارے میں خصوصی جانکاری دی، ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کووڈ کے خلاف جنگ جیتنی ہے۔ ماسک پہننا کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک آسان اقدام ہے۔

بجبہاڑہ کے مختلف علاقوں میں بیداری مہم
بجبہاڑہ کے مختلف علاقوں میں بیداری مہم
author img

By

Published : Jun 2, 2021, 7:17 PM IST

جموں کشمیر پولیس کی جانب سے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے مختلف علاقوں میں بیداری مہم چلائی گئی ہے، جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ تمام باشندے اپنے چہرے پر ماسک مناسب طریقے سے پہنیں۔

بجبہاڑہ کے مختلف علاقوں میں بیداری مہم

اس مہم کے دوران جاوید احمد ایس ایچ او بجبہاڈہ کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی مہم میں شامل رہے، اس موقع پر بغیر ماسک کے چل رہے لوگوں کو ماسک بھی تقسیم کیا گیا۔

بجبہاڑہ کے مختلف علاقوں میں بیداری مہم
بجبہاڑہ کے مختلف علاقوں میں بیداری مہم

اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے لوگوں کو کورونا وائرس کے بارے میں خصوصی جانکاری دی، ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کووڈ کے خلاف جنگ جیتنی ہے۔ ماسک پہننا کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک آسان اقدام ہے۔ ماسک پہننے سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اپنے آپ کی اور گھر والوں کی پرواہ کرتے ہیں۔

بیداری مہم کے دوران انہوں نے لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے انہیں صحیح طریقے سے استعمال کرنے کی ہدایت بھی دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.