ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Anantnag: منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص گرفتار - اننت ناگ چرس پائوڈر ضبط

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس Anantnag Police نے منشیات سمیت ایک منشیات فروش کو گرفتار Drug Peddler Arrested in Anantnag کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

منشیات فروش کے الزام میں ایک شخص گرفتار
منشیات فروش کے الزام میں ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 1:41 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت کے سری گفوارہ علاقے میں منشیات فروشی سے متعلق موصول ہوئی اطلاع کے بعد پولیس کارروائی کرتے ہوئے کھرم، سریگفوارہ علاقے میں چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں منشیات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا۔

پولیس Anantnag Police کے مطابق انہیں اطلاع موصول ہوئی تھی کہ سجاد احمد رینہ منشیات کی خرید و فروخت Drug Peddling South Kashmir میں ملوث ہے اور اس نے بھاری مقدار میں اپنے گھر میں منشیات ذخیرہ کر رکھا ہے۔

اننت ناگ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ایس ایچ او سری گفوارہ پولیس اسٹیشن اور متعلقہ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ سمیت ایک ٹیم نے سجاد کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا۔

پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران رہائشی مکان سے تقریباً 1.4کلو گرام چرس پاؤڈر اور 10کلو گرام چرس چورا برآمد کیا گیا۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ: منشیات کی کاشت کے خلاف مہم

پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گر فتار Drug Peddler Arrested in Anantnag کر کے منشیات کو ضبط کر لیا۔

اس ضمن میں پولیس اسٹیشن سریگفوارہ نے متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.