ETV Bharat / state

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار - اننت ناگ کی اہم خبر

اننت ناگ پولیس نے منشیات مخالف مہم کے پیش نظر منگل کے روز ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار
اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : May 25, 2021, 3:29 PM IST

اطلاع موصول ہونے کے بعد مٹن پولیس تھانہ کی ٹیم نے ایس ایچ او کی سربراہی میں آکورہ کے مقام پر ایک ناکہ بنا کر تلاشی کاروائی کے دوران ایک شخص کے پاس سے 15 کلو گرام چرس پاؤڈر اور 8 کلو فکی برآمد کیا۔

ملزم کی شناخت بُن نمبل اننت ناگ کے رہنے والے غلام محی الدین شیخ ولد محمد منور شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کیا ہے۔

ملزم کو گرفتار کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔پولیس نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کیا ہے کہ 'وہ منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے آگے آئیں اور پولیس کا تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.