ETV Bharat / state

اننت ناگ میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالغنی ڈار ساکن تلخن بجبہاڑہ کے گھر کی تلاشی لی اور تلاشی کے دوران رہائشی گھر میں بیت الخلاء کے نیچے چھپائے گئے 18 کلو گرام چرس برآمد کرلیا گیا۔

اننت ناگ میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری
اننت ناگ میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 8:39 PM IST

اننت ناگ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بجبہاڑہ کو منشیات فروشی کے کاروبار کے بارے میں ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔

اننت ناگ میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری

جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبدالغنی ڈار ساکن تلخن بجبہاڈہ کے گھر کی تلاشی لی اور تلاشی کے دوران رہائشی گھر میں بیت الخلاء کے نیچے چھپائے گئے 18 کلو گرام چرس کو برآمد کرلیا گیا۔

اس حوالے سے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر نمبر 263/2021 تھانہ بجبہاڑہ میں درج کیا گیا جبکہ منشیات فروش کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا۔

مزید پڑھیں:Srinagar School Firing: سرینگر کے اسکول میں فائرنگ، دو ٹیچرز ہلاک

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے کئی علاقوں میں پولیس کی جانب سے ایسی کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ جس پر مختلف شعبوں سے وابستہ لوگوں نے پولیس کے اس اقدام کی سراہنا کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.