ETV Bharat / state

پہلگام میں شجر کاری مہم - محکمہ سوشل فارمسسٹ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں محکمہ سوشل فارمسسٹ نے پہلگام میں پلانٹیشن ڈرائیو کا اہتمام کیا۔

پہلگام میں شجر کاری مہم
پہلگام میں شجر کاری مہم
author img

By

Published : Nov 13, 2020, 6:59 PM IST

Updated : Nov 13, 2020, 11:03 PM IST

محکمہ سوشل فارمسسٹ نے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں شجر کاری مہم کا اہتمام کیا۔

شجر کاری مہم کے دوران پہلگام علاقے میں درجنوں درخت لگائے گئے۔

اس مہم میں ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او) اننت ناگ، بلاک فاریسٹ آفیسر سمیت دیگر کئی سرکاری ملازمین کے علاوہ رضاکار بھی موجود تھے۔

پہلگام میں شجر کاری مہم

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈی ایف او نے کہا کہ ’’سیاحوں کی توجہ کا مرکز پہلگام سے شجر کاری مہم کی شروعات کی گئی جو مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ضلع اننت ناگ میں شجر کاری مہم کے تحت ایک لاکھ بیس ہزار درخت لگائے جائیں گے۔

Last Updated : Nov 13, 2020, 11:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.