ETV Bharat / state

اننت ناگ میں بارش، لوگوں کو گرمی سے راحت

گزشتہ چند ہفتوں سے گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا، جہاں سرینگر میں درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچ گیا تھا وہیں جموں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک بڑھ گیا تھا۔

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 3:15 AM IST

جموں و کشمیر میں اتوار کو درمیانی درجے کی موسلادھار بارش ہوئی، جس سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت مل گئی۔

اننت ناگ میں بارش، لوگوں کو گرمی سے راحت

گزشتہ چند ہفتوں سے گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا، جہاں سرینگر میں درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچ گیا تھا وہیں جموں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک بڑھ گیا تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جموں خطے کے دیگر حصوں میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

وہیں متعدد علاقوں خاص کر ضلع گاندربل میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ دوسری جانب پہاڑی علاقوں سے وابستہ کسانوں کے چہرے پر خوشی دیکھی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ بارش کے منتظر تھے کیونکہ رواں موسم میں ان کے فصلوں کے اچھے پیداوار کے لئے بارش ہونا کافی لازمی تھا۔ اس بارش سے ان کی فصلوں کو فائدہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.