ETV Bharat / state

Pedestrian killed in Anantnag اننت ناگ میں موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے راہگیر ہلاک - Pedestrian killed in Kokernag

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے بوچھو علاقہ میں آج شام ایک نامعلوم تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ایک راہیگیر کو ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں راہگیر ہلاک ہوا۔ راہگیر کی شناخت ساگم کوکرناگ کے 45 سالہ امتیاز احمد گنائی کے طور پر ہوئی۔Pedestrian killed in Anantnag

pedestrian-killed-after-being-hit-by-motorcyclist-in-anantnag-kokernag
اننت ناگ میں موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے راہگیر ہلاک
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 10:30 PM IST

کوکرناگ:اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے کے بوچھو علاقے میں منگل کی شام ایک موٹر سائیکل کی زد میں آکر ایک 45 سالہ راہگیر ہلاک ہوگیا۔
یہ حادثہ بوچھو گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ایک راہ چلتے شخص کو ٹکر مار دی۔ راہگیر کی شناخت ساگم کوکرناگ کے رہنے والے امتیاز احمد گنائی ولد عبدالسلام گنائی کے طور پر ہوئی ۔Pedestrian killed in Kokernag
حادثہ کے دوران مذکورہ شخص شدید زخمی ہو گیا اور اسے علاج و معالجہ کے لیے سب ضلع ہسپتال (ایس ڈی ایچ) کوکرناگ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شرع کی ہے۔

مزید پڑھیں:Unidentified dead body In Kullar Pahalgam کولر پہلگام میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.