ETV Bharat / state

'امید ہے، انتخابات میں لوگ ہمارا ساتھ دیں گے'

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 8:12 PM IST

اجلاس کی صدارت پارٹی کے سینئر لیڈر عبد السلام ریشی نے کی، ان کے ہمراہ پارٹی کے سینئر لیڈر گلزار احمد کھٹانہ اور ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے والی ان کی اہلیہ خالدہ بی بی بھی موجود تھی۔

لارنو کوکرناگ میں ورکرس میٹنگ
لارنو کوکرناگ میں ورکرس میٹنگ

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کا بگل بجتے ہی سیاسی لیڈروں نے اپنی پہل شروع کر دی ہے۔ اسی سلسلے میں آج حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو علاقہ میں پی ڈی پی کی جانب سے ورکرس میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

لارنو کوکرناگ میں ورکرس میٹنگ

اجلاس کی صدارت پارٹی کے سینئر لیڈر عبد السلام ریشی نے کی، ان کے ہمراہ پارٹی کے سینئر لیڈر گلزار احمد کھٹانہ اور ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے والی ان کی اہلیہ خالدہ بی بی بھی موجود تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقہ سے تعلق رکھنے والے کئی لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر پارٹی کے لیڈروں نے کہا کہ وہ آنے والے ڈی ڈی سی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور گپکار ڈیکلیریشن کے چنندہ امیدوار کو بھاری عکسریت سے کامیاب بنائیں'۔

اس موقع پر پارٹی کے سینئر لیڈر عبدل سلام ریشی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا 'لوگوں کو ہم پر اعتماد ہے، اور انشاء اللہ ہم پوری کوشش کریں گے کہ لوگوں کی امیدوں پر کھرا اتریں'۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی میں دو مشتبہ عسکریت پسند گرفتار

ان کا کہنا تھا کہ ہم آئندہ کل سے باضابطہ طور لوگوں کے پاس جائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ لوگ ہمیں اپنا تعاون دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.