ETV Bharat / state

اننت ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج - عارضی ملازمین کا احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں محکمہ بجلی میں کام کررہے عارضی ملازمین نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

اننت ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
اننت ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 9:10 PM IST

تفصیلات کے مطابق محکمہ بجلی میں عرصہ دراز سے کام کر رہے عارضی ملازمین نے اپنے مطالبات کو لیکر اننت ناگ کے سرکل آفس میں احتجاج کیا۔

اننت ناگ میں عارضی ملازمین کا احتجاج

مظاہرین نے احتجاج کے دوران انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ ان کے جائز مطالبات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کئ بار انہیں سابقہ سرکار کی جانب انکی نوکریوں کی مستقلی کا یقین دلایا گیا تاہم تاحال اس حوالے سے کچھ نہیں ہو پایا۔ احتجاجیوں نے ڈیوٹی کے دوران جاں بحق اور معذور ہوئے عارضی ملازمین کی باز آبادکاری کا بھی مطالبہ کیا۔

ادھر ضلع پلوامہ میں بھی محکمہ بجلی کے عارضی ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبات کو پورا کرنے کی اپیل کی۔

بانڈی پورہ کا پہلا آڈیٹوریم پانچ سال سے تکمیل کا منتظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.