ضلع اننت ناگ کے سب ڈویژنل مجسٹریٹ بجبہاڑہ نے وپزان علاقے میں تعینات پٹواری کو تجاوزات کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ اٹھائے جانے کی پاداش میں معطل Patwari Suspended in Anantnag کردیا۔
اس حوالے سے ایس ڈی ایم بجبہاڑہ نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ہوئے پٹواری کو معطل کرنے اور ایس ڈی ایم بجبہاڑہ کے دفتر کے ساتھ منسلک رہنے کے احکامات صادر SDM Bijbehara Suspends Patwari کیے ہیں۔
ایس ڈی ایم نے تحصیلدار بجبہاڑہ کو معاملے کی تحقیقات کرنے اور 10 دن کے اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔