ETV Bharat / state

پہلگام ہوٹلئرس ایسوسی ایشن نے ایل جی کا شکریہ ادا کیا - اضافہ ہونے کی امید

پہلگام میں رواں سال کے آغاز میں ہی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ اس فیسٹیول کے اہتمام سے سیاحوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کی امید کی جارہی ہے۔

پہلگام ہوٹلئرسپہلگام ہوٹلئرس ایسوسیشن کی جانب ایل جی کا شکریہ ادا ایسوسیشن کی جانب ایل جی کا شکریہ ادا
پہلگام ہوٹلئرس ایسوسیشن کی جانب ایل جی کا شکریہ ادا
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 10:44 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پہلگام میں ہوٹلئرس ایسوسی ایشن نے پہلگام ونٹر کارنیوال فیسٹیول کے اہتمام پر ایل جی منوج سنہا اور محکمہ سیاحت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پہلگام میں منعقد پریس کانفرنس کے دوران پہلگام ہوٹلئرس ایسوسی ایشن کے صدر آصف برزه نے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز یہاں کی سیاحتی صنعت کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوں گے جس کے مثبت اثرات مستقبل میں دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

پہلگام ہوٹلئرس ایسوسیشن کی جانب ایل جی کا شکریہ ادا

پہلگام میں رواں سال کے آغاز میں ہی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ اس فیسٹیول کے اہتمام سے سیاحوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کی امید کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بانہال - بارہمولہ ٹرین سروس کل سے شروع ہوگی

پریس کانفرنس میں ڈائریکٹر سیاحت ڈاکٹر جی این ایتو، پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سی ای او مشتاق سمنانی و دیگر متعلقین بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.