ETV Bharat / state

پی اے جی ڈی امیدوار خالدہ بی بی نے لارنو بلاک سے جیت درج کی - اردو نیوز لارنو

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں گذشتہ دنوں ڈی ڈی سی انتخابات میں حصہ لینے کے بعد اپنی جیت درج کرنے والے امیداروں میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ہے۔ اسی پس منظر میں حلقہ انتخاب کوکرناگ کے لارنو بلاک سے پیپلز الائنز آف گپکار ڈیکلیریشن کی امیدوار خالدہ بی بی نے لارنو بلاک سے اپنی جیت درج کرائی۔

PAGD candidate khalidi bibi wins larnoo seat
پی اے جی ڈی امیدوار خالدہ بی بی نے لارنو بلاک سے جیت درج کی
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 10:14 PM IST

Updated : Dec 22, 2020, 10:37 PM IST

اس حوالے سے آج شام دیر گئے نتائج آنے کے بعد ان کی سرکاری رہائش گاہ پر کھنہ بل میں جشن کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ اس موقعے پر ان کے یہاں مبارک بادی دینے کے لئے دور دور سے لوگ آرہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر چودھری گلزار نے ای ٹی وی نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں لارنو کے عوام کا شکرگذار ہوں، جنہوں نے میری جیت کو یقینی بنایا۔

ان کا کہنا ہے کہ میری یہ تمنا تھی کہ میں لوگوں کی خدمت کروں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے لوگوں نے مجھ پر اعتماد اور بھروسہ جتایا ہے، ہم اپنی طرف سے پوری کوشش کریں گے کہ لوگوں کی امیدوں پر کھرا اتریں۔

مزید پڑھیں:

ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج: لائیو اپڈیٹس

پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور خالدہ بی بی کے شوہر چودھری گلزار کا کہنا ہے کہ ہم نے انتخابی کمپین میں لوگوں سے جو بھی وعدے کئے ہیں، ہم ان سب چیزوں کو عملی جامی پہنانے میں کوئی بھی کثر باقی نہیں رکھیں گے۔ لوگوں سے کیا ہوا ایک ایک وعدہ نبھائیں گے۔

Last Updated : Dec 22, 2020, 10:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.